ایچ بی ایل پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
اتوار 23 فروری 2020 00:30
(جاری ہے)
بائیں ہاتھ کے بلے باز ذیشان اشرف 29 گیندوں پر 50 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔
وکٹ کیپر بلے باز کی اننگز میں 4 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔ جیمز ونس نے 6 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 42 رنز کی اننگز کھیلی۔ ملتان سلطانز نے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے عماد بٹ نے 4 اور فہیم اشرف نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔جواب میں لیوک رونکی اور کولن منرو پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 59 گیندوں پر 92 رنز کا مضبوط آغاز فراہم کرکے فتح کی بنیاد رکھی۔ کولن منرو 32 گیندوں پر 50 رنز بناکر پویلین واپس لوٹے تو لیوک رونکی نے ڈیوڈ ملان کے ہمراہ رنز بنانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 71 رنز کی دھواں دھار شراکت قائم کی۔ لیوک رونکی نے 45گیندوں پر 74رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 9 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ڈیوڈ ملان 5 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 35 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 17ویں اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کرلیا۔ملتان سلطانز کے محمد الیاس اور شاہد آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔میچ میں شاندار بلے بازی کرنے پر لیوک رونکی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ