پاکستان سپر لیگ ایونٹ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

اتوار 23 فروری 2020 00:30

لاہور۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں