مکمل فٹ نہ ہونے پر فاسٹ بالر عمر گل کو وطن واپس بلا لیا گیا ‘ پی سی بی

جمعرات 2 جنوری 2014 23:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 جنوری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل فاسٹ بالر عمر گل کو وطن واپس بلا لیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ٹیسٹ سکواڈ میں شامل عمر گل مکمل فٹ نہیں ۔عمر گل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں