پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار آئندہ ہفتے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان اظہر علی سے ملاقات کریں گے
چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو مصباح، اظہر اور حفیظ کی جانب سے پی سی بی کو بائی پاس کرنے پر خوش نہیں ہیں، ذرائع
جمعہ 18 ستمبر 2020 16:04
(جاری ہے)
احسان مانی یا وسیم خان یا دونوں کوچ اور کپتان کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مصباح اور اظہر پی سی بی کے ملازم ہیں، انہوں نے جو طریقہ کار اپنایا وہ درست نہیں تھا، انہیں بورڈ کی پالیسی کے مطابق اعلیٰ حکام کو اعتماد میں لیے بغیر پیٹرن انچیف سے بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور محمدحفیظ کے علاوہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تجی جبکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان بھی ملاقات میں موجود تھے۔ذرائع کے مطابق سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈپارٹمنٹس کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے خاتمے سے مقامی کھلاڑی بے روزگار گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کردی، انہوںنے کہاکہ ریجنل کرکٹ سب سے بہترین ڈومیسٹک اسٹرکچر ہے، پرانا ڈومیسٹک نظام ختم ہونے سے پیدا ہونے والی مشکلات کا اندازہ ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن جنرل ہسپتال کا ڈاکٹر نعمان شاہد (مرحوم)کیلئے اجتماعی دعا و قرآن خوانی کا اہتمام
ایم ڈی واسا کا مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر واسا سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
امیرالعظیم جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل مقرر
لاہورپولیس آپریشنزونگ کی طرف سے سکھ یاتریوں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات
روٹی کی نئی قیمت کے اطلاق کیلئے پنجاب حکومت متحرک، زائد نرخوں پرفروخت کرنے والے 817 افراد گرفتار
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
تحریک انصاف کا مقصد ملک میں سیاسی انتشار پیدا کرنا ہی: چودھری سجاد نذیر
پوری کی پوری تحریک انصاف منفی سیاست پر اتر چکی ہے : ملک رشید
پاکستان کو سیاسی طور پر کمزور کرنا تحریک انصاف کی سیاست کا مقصد ہی: عابد حسین صدیقی
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
شریف خاندان کی رمضان شوگر ملزکرپشن ریفرنس کی دوبارہ سماعت شروع
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر