پی ایس ایل 6 میچز کو دیکھنے کے لئے کرکٹ شائقین کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا

جمعرات 25 فروری 2021 22:45

پی ایس ایل 6 میچز کو دیکھنے کے لئے کرکٹ شائقین کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2021ء) ایم سی او سی نے شہر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی آنے کے بعد قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 6 کے میچز میں کرکٹ شائقین کی تعداد بڑھا دی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ میچ دیکھنے کے لئے قذافی سٹیڈیم جانے والے کرکٹ شائقین کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کردی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں