نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے، عاقب جاوید

پیر 20 ستمبر 2021 14:01

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے، عاقب جاوید
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) ڈائریکٹر کرکٹ لاہور قلندرز عاقب جاوید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل میں آنیوالے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کی سیکیورٹی کی تعریف کرتے ہیں۔عاقب جاوید نے کہا کہ سمجھ میں نہیں آرہا کھلاڑیوں کو کیا تھریٹ ملیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیوڈ وائٹ کا سیکیورٹی تھریٹس شیئر نہ کرنے کا بیان بھی مذاق ہی لگ رہا ہے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments