صوبائی وزیر کھیل پہلی پنجاب یوتھ ہیلپ لائن کا افتتاح 23ستمبر کو کریں گے

بدھ 22 ستمبر 2021 23:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کی پہلی پنجاب یوتھ ہیلپ لائن کا افتتاح 23ستمبر بروز جمعرات کو سہہ پہر 3بجے پنجاب سٹیڈیم میںکریں گے، سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فواد ہاشم ربانی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ بھی تقریب میں شریک ہوں گے، محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب اور رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تعاون سے پنجاب یوتھ ہیلپ لائن کا قائم کی گئی ہے جس میں نوجونواں کے مسائل کے حل اور رہنمائی کیلئے گائیڈ لائن دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں