محمدرضوان نے نصف سنچری پر ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر دعا کی

اتوار 24 اکتوبر 2021 23:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے بازمحمد رضوان نے چوکا لگا کر بھارت کے خلاف نصف سنچری مکمل کی۔ محمدرضوا ن نے نصف سنچری مکمل ہونے پر ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر دعا کی ۔محمدرضوان نے 55گیندوں پر 79رنزسکور کئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں