قومی شاہینوں کی روایتی حریف بھارت کیخلاف کامیابی ملک بھر میں موضوع بحث بنی رہی

دفاتر اور کاروباری مراکز میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، ایک دوسرے کو کھانے بھی کھلائے گئے

پیر 25 اکتوبر 2021 12:26

قومی شاہینوں کی روایتی حریف بھارت کیخلاف کامیابی ملک بھر میں موضوع بحث بنی رہی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) قومی شاہینوں کی روایتی حریف بھارت کے خلاف غیر معمولی کامیابی ملک بھر میں موضوع بحث بنی رہی ۔

(جاری ہے)

سرکاری و نجی دفاتر اور کاروباری مراکز میں شہری پاکستان کی جیت پر بحث کرتے ہوئے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے رہے ۔پاکستان کی کامیابی کی خوشی میں دفاتر اور کاروباری مراکز میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں جبکہ ایک دوسرے کو کھانے بھی کھلائے گئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں