پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 13دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائیگا

جمعہ 3 دسمبر 2021 20:16

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 13دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 13دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 13 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹی20 14 دسمبر اور تیسرا اور آخری ٹی20 16 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو کراچی میں ہوگا، دوسرا ایک روزہ میچ 20 دسمبر اور تیسرا اور 22 دسمبر کو آخری ٹی20 کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں