شکیب تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل رائونڈر بن گئے

جمعرات 9 دسمبر 2021 19:47

شکیب تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل رائونڈر بن گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل رائونڈر بن گئے۔

(جاری ہے)

شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل رائونڈر بن گئے،انھوں نے یہ سنگ میل پاکستان کیخلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں عبور کیا۔شکیب الحسن نے 59ٹیسٹ تک 4027رنز بنائے اور 215شکار کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں