‎73ویں پنجاب گیمز میں عوام کا جوش و خروش عمران خان کی سپورٹس پالیسی کا عکاس ھے چوھدری زبیر خالد

‎پنجاب گیمز میں 30000ہزار کھلاڑیوں کے ٹرائلز اور 4500اتھلیٹ 27مین 7ویمن ٹرانس جینڈر اس میگا۔ ایونٹ میں شرکت کریں گے اس گریس ایونٹ کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کا امیج مزید بہتر ھو گا۔چوہدری زبیر خالد

پیر 17 جنوری 2022 15:52

‎73ویں پنجاب گیمز میں عوام کا جوش و خروش عمران خان کی سپورٹس پالیسی کا عکاس ھے چوھدری زبیر خالد
‎لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 17 جنوری 2022ء) چوھدری زبیر خالد صوبائی فوکل پرسن معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب نے کہا ھے کہ پنجاب گیمز پنجاب کا ایک میگا سپورٹس ایونٹ ھو گا جس میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز میں 30000سے زائد شرکت کریں گے اور 9 ڈویژن کی ٹیموں سمیت 4500 اتھلیٹس کے درمیان 27 مین اور 7 ویمن کی گیمز میں پنجہ آزمائی ھو گی اس میگا ایونٹ کی وجہ سے پاکستان کا نام اور امیج مزید دنیا میں بہتر ھو گا ۔

(جاری ہے)

سپورٹس  کے زریعے دنیا میں ہم پر جو انتہا پسندی کا جھوٹا لیبل لگا ھوا ھے اس کی نفی ھو گی یہی عمران کا ویژن اور سپورٹس پالیسی ھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments