نئے ہیڈ کوچ تعینات ہونے والے ڈچ کوچسیگفرائیڈ ایکمین نے قومی ہاکی کیمپ جوائن کرلیا
چار کھلاڑی با امر مجبوری ہنوز کیمپ جوائن نہیں کرسکے ، جلد کیمپ کا حصہ ہونگے، کیمپ مینجر اولمپین خواجہ جنید کی گفتگو
بدھ 19 جنوری 2022 15:10
(جاری ہے)
سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر کھلاڑیوں کی دفاعی سکلز کو بہتر بنانے کے لئے کام کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان ہاکی کیمپ کے گول کیپرز اولمپین احمد عالم کی زیرنگرانی تربیت حاصل کررہے ہیں جبکہ سابق قومی ہاکی گول کیپرز اولمپین عمران شاہ اور عمران بٹ گول کیپرز ٹریننگ میں معاونت کررہے ہیں۔ کیمپ میں تاحال جن چار کھلاڑیوں نے رپورٹ نہیں کی ان میں علی شان، غضنفر علی، عبیداللہ بھٹو اور شاہ زیب شامل ہیں۔ کیمپ مینجر اولمپین خواجہ جنید نے اس بارے میں مزید بتایا کہ کھلاڑیوں نے تاحال باامر مجبوری کیمپ میں شرکت نہیں کی تاہم انہوں نے اس بارے میں مطلع کردیا ہے۔ مذکورہ کھلاڑی جلد کیمپ کو جوائن کرلیں گے۔ قومی ہاکی تربیتی کیمپ 14 فروری تک جاری رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی