پی سی بی نے سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کا تجزیہ کروانیکا فیصلہ کر لیا:محمد اکرم

جمعہ 2 جنوری 2015 13:25

پی سی بی نے سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کا تجزیہ کروانیکا فیصلہ کر لیا:محمد اکرم

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2۔جنوری 2015ء ) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ سعید اجمل کا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے محمد اکرم کا کہناتھا کہ سعید اجمل کا ایکشن کلیئر ہونا اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایکشن کلیئر ہونے کے بعد وہ کتنے موثر ثابت ہوں گے اس پر توجہ دی جانی چاہیئے ۔انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ مصباح سمیت دس کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ 11جنوری کو لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں