پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایف ایف کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا
ایسی سرگرمیوں سے پاکستان میں فٹبال گورننس کو غیر مستحکم کرنے کے خطرات لاحق ہیں‘متن میں انتباہ
بدھ 13 نومبر 2024 14:10
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا ہے کہ نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کی قیادت میں کمیٹی کو بنیادی طور پر روزمرہ کے امور سنبھالنے، کلب رجسٹریشن اور شفاف انتخابات کرانے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔
تاہم اب کمیٹی کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ قانون سازی کے اختیارات سنبھالنے کی جانب بڑھ رہی ہے، جس سے یہ عملی طور پر ایک پالیسی ساز ادارے میں تبدیل ہو سکتی ہے۔چیئرمین پی ایف ایف ہارون ملک کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے نارملائزیشن کمیٹی کا کانگریس اجلاس بلا کر آئینی ترمیم کا اقدام، تسلیم شدہ پی ایف ایف صدر کے بغیر اور صوبائی ایسوسی ایشنز کے منتخب نمائندوں کو مطلع کیے بغیر ایسا کرنا نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ اس کی کسی بھی قسم کی قانونی حیثیت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی پی 139 میں ن لیگ کے رانا طاہر اقبال کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
خرم مشتاق پی آئی اے کے قائمقام سی ای او مقرر
پنجاب اسمبلی کے سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور ممبران کی تنخواہوں میں اضافہ
سنار چھت سے گر کر پراسرار ہلاک، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
ٓصدرِ پاکستان کے پاس مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: لیاقت بلوچ
پ*اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام سے مستفید افراد کو دوسری اقساط بھی جاری
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 53 ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
}خلیل الرحمن قمر اغواء کیس : مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت خارج
غ*لاہور: جیلانی پارک میں گل دائودی کی نمائش پر پونے تین کروڑ روپے کے اخراجات
nپنجاب پولیس عراقی فورسز کے 210 اہلکاروں کو ٹریننگ دے گی
ّسینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کا صوبے بھر میں جعلی رجسٹریوں کے اجراء کا نوٹس
uیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کا 15واں کانوکیشن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی پی 139 ضمنی الیکشن، ن لیگ نے اپنی جیتی ہوئی نشست پر دوبارہ میدان مار لیا
-
عمران خان کو پھنسانے اور سیاسی قبرکھودنے کیلئے جو پلان تھا واضح ہوگیا
-
عوام ملک میں حقیقی معاشی ترقی اور خوشحالی لانے والوں کو منتخب کرچکی ہے
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
-
حماد اظہر کی پارٹی رہنمائوں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت
-
پاکستان کی معیشت کیلئے سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ مدت میں توسیع کردی
-
فارم 47 کے ساتھ خیبرپختونخواہ میں جے یوآئی کا مینڈیٹ چوری کا نعرہ بھی لگنا چاہیئے
-
صدرِ مملکت کے پاس مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں
-
نیپرا نے ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کورکمانڈرز کانفرنس