آئی سی سی چیمپئنزٹرافی پریکٹس میچ، افغانستان کو 144 رنز سے شکست
چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے افغانستان ٹیم کو آؤٹ کلاس شکست دے دی
ہفتہ 15 فروری 2025 12:22

(جاری ہے)
پاکستان شاہینز نے افغانستان کو جیت کیلیے 315 رنز کا ہدف دیا، اننگز کی خاص بات حسین طلعت، محسن ریاض اور عرفان خان کی نصف سنچریاں تھیں۔
تینوں کھلاڑیوں نے افغان بولرز کے سامنے بالترتیب 70، 61 اور 57 رنز کی باری کھیلی اور ٹیم کو بڑے ٹوٹل تک پہنچادیا۔افغانستان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 38 اعشاریہ 4 اوورز میں 170 رنز تک محدود رہی۔افغانستان ٹیم لاہور سے کراچی کیلیے روانہ ہوگی، جہاں وہ اپنا اگلا گروپ میچ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

اب بھی وقت ہے پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن بلایا جائے‘سلمان اکرم راجہ

ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا

ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی آگاہی کے فروغ کیلئے لاہور قلندرز نے وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم شروع کر دی

یوم پاکستان سے ہمیں قومی یکجہتی کادرس ملتا ہے، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی

گور نر پنجاب نے مختلف شعبوں میں نمایاں کار کردگی کی حامل 15شخصیات کو اعلی سول اعزازات سے نوازا

لیسکو اور رینجرز کی خصوصی ٹیموں نے چھٹی کے روز بھی نادہندگان اور بجلی چوروں سے ریکوری کی،ترجمان

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

یوم پاکستان سے ہمیں قومی یکجہتی کادرس ملتا ہے‘ڈاکٹرراغب حسین نعیمی

پنجاب پولیس کا یوم پاکستان پر محفوظ پنجاب محفوظ پاکستان کا عزم

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت ٹریفک امور بارے فالو اپ میٹنگ

پنجاب پولیس رحیم یار خان کا کچہ کریمنلزکے خلاف آپریشن

صدر کی جانب سے مختلف شعبوں میں نمایاں کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والی 15 شخصیات کو اعلی سول اعزازات سے نوازاگیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان
-
پتوکی نگہبان رمضان پیکج کے تحت ملنے والے پے آرڈر کیش نہ ہونے پر بزرگ خواتین پریشان خواتین کا وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو مضبوط بنایا جائے، فافن کا مطالبہ
-
حکومتی اراکین اپنے بیانات سے قیام امن کے بجائے دہشت گردی کی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں، بیرسٹر سیف
-
صدرآذربائیجان الہام علیوف کی یوم پاکستان پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی عوام کو مبارکباد ، تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کااظہار
-
راولپنڈی، ٹریفک پولیس نے شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا
-
پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
-
خیبرپختونخوا کے اٹارنی جنرل آفس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی
-
اے پی سی کیلئے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت پر غورکیا جاسکتا ہے، بیرسٹر عقیل
-
دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیرِاعظم
-
خیبرپختونخواہ میں میٹرک امتحان کیلئے زائد فیس وصول کرنے والے سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بدقسمتی سے کوئی آزاد نہیں، بات کرنے والے کو پیکا کے تحت بند کر دیا جاتا ہے، عمر ایوب