انڈرنائٹین کرکٹ ۔۔۔ بھارت نے پاکستان کو چاروکٹوں‌سے ہراکر ایک روزہ سیریز میں‌چار صفر سے کلین سوئپ مکمل کرلیا

اتوار ستمبر 21:13

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 24ستمبر 2006) بھارت انڈرنائٹین کرکٹ‌ٹیم نے پاکستان انڈرنائٹین کو چوتھے ایک روزہ میچ میں‌چار وکٹوں‌سے ہراکر سیریز میں‌چارصفر سےکلین سوئپ مکمل کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں‌ پاکستان انڈرنائٹین ٹیم ایک سو اکیانوے رنز بناکر آئوٹ‌ہوگئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹیم کے تین کھلاڑی سولہ رنز پر آئوٹ ہوگئے تھے جس کے بعد رویندرجڈیجا چورانوے اور سامنت نے اڑتالیس رنز بناکرٹیم کو مشکلات سے نکالا۔سری واستو پچیس رنز بناکر ناٹ آئوٹ‌ رہے۔بھارت نے چھ وکٹوں‌کے نقصان پر ایک سوبانوے رنز بناکر چار وکٹوں‌سے کامیابی حاصل کرلی۔اس قبل بھارتی ٹیم نے دو ٹیسٹ‌کی سیریز بھی دو صفر سے جیتی تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments