پاک سری لنکا سیریز ،ون ڈے سیریز کیلئے مختصر کیمپ کراچی میں منعقد ہو گا

اتوار 11 جنوری 2009 16:10

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین18 فروری سے شروع ہونے والی تین ون ڈے سیریز کے لئے مختصر کیمپ کراچی میں لگے گا کھلاڑی 16 جنوری کی شام کو کراچی میں رپورٹ کرینگے سری لنکا کی ٹیم کے خلاف پہلا ون ڈے اینڈنائٹ میچ21 جنوری کو کراچی میں ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں