ندیم غوری ،پاک سری لنکا ون ڈے سیریز میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے

بدھ 14 جنوری 2009 19:23

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین14جنوری2009 ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوران ندیم غوری اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

(جاری ہے)

ندیم غوری کے ہمراہ انگلش امپائرنائیجل لانگ کو آئی سی سی نے پاک سری لنکا سیریز کیلئے بطور امپائرتعینات کیا ہے جبکہ انگلینڈ ہی سے تعلق رکھنے والے کرس براڈ سیریز میں میچ ریفری ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں