آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، عالمی ادارہ برائے موسمیات
پانچ سالوں کے دوران عالمی درجہ حرارت میں ہر سال کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہوگا
عثمان خادم کمبوہ جمعہ 10 جولائی 2020 19:39
(جاری ہے)
برطانوی محکمہِ موسمیات کے مطابق 1850 سے لے 1900 تک کی اوسط کے مقابلے میں 2019 تقریباً 1.05 ڈگری زیادہ گرم تھا۔
گذشتہ سال یورپ میں گرمی کی دو اہم لہریں ایک جون میں اور ایک جولائی میں آئیں۔ فرانس میں 28 جون کو قومی ریکارڈ 46 ڈگری سینٹی گریڈ دیکھا گیا۔ جرمنی، ہالینڈ، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں بھی ریکارڈ ٹوٹے اور برطانیہ میں 38.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت پہنچا۔ ادھر آسٹریلیا میں موسمِ گرما کا اوسط درجےِ حرارت ریکارڈ کا سب سے زیادہ درجہِ حرارت تھا اور یہ تقریباً ایک ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔ اگرچہ تینوں ایجنسیوں کے گذشتہ 12 ماہ کے حوالے سے درجہِ حرارت کے اعداد و شمار تھوڑے سے محتلف ہیں، ڈبلیو ایم او نے جو تجزیہ کیا ہے اس میں کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس اور جاپان کے محکمہِ موسمیات کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ سال 2019 عالمی صنعتی انقلاب سے پہلے کے مقابلے میں 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ گرم تھا۔ برطانوی محمکہِ موسمیات کے ہیڈلی سنٹر سے منسلک ڈاکٹر کولن موریس کہتے ہیں کہ درجہِ حرارت کے بارے میں ہمارے مجموعی اعداد و شمار یہی بتاتے ہیں کہ 2019 سمیت 2015 کے بعد کے سال ریکارڈ پر موجود پانچ گرم ترین سال تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی