مون سون کا تیسرا اسپیل آئند دو روز بعد ملک میں داخل ہوگا، کسانوں اور آبی ماہرین کا خوشی کا اظہار
ملک میں تاریخی اوسط کے مقابلے میں یکم اور 23 جولائی کے درمیان 23 فیصد زیادہ بارش ہوئی ہے، عہدیدار
ہفتہ 24 جولائی 2021 15:14
(جاری ہے)
سندھ کو ایک لاکھ 60 ہزار کیوسک، پنجاب کو ایک لاکھ 35 ہزار کیوسک، بلوچستان کو 14 ہزار کیوسک اور خیبر پختونخوا کو 3 ہزار 100 کیوسک پانی ملا۔
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے مطابق مجموعی طور پر (یکم اپریل سے 20 جولائی) پانی کی قلت میں 12 فیصد کمی آئی ہے۔ان ہفتوں کے دوران تربیلا جھیل میں 57 فٹ جبکہ منگلا جھیل میں 23 فٹ پانی کا اضافہ ہوا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں جھیل میں مقرہ ہدف سے کئی زیادہ کم پانی ہے تاہم ارسا کا ماننا ہے کہ یہ صورتحال بہت بہتر ہے جو گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران سامنے آئی اور بارش کے آئندہ اسپیل سے امید کے مطابق چیزیں بہتر ہوسکتی ہیں۔ارسا کے خالد ادریس رانا نے بتایا کہ موجودہ صورتحال اس مہینے کے آغاز سے کہیں بہتر ہے۔اتھارٹی کے پاس 4 لاکھ 24 ہزار 900 کیوسک پانی کی آمد تھی جو اس نے نظام میں جاری 3 لاکھ 12 ہزار کیوسک کے مقابلے میں کی تھی۔انہوں نے کہا کہ تاہم صورتحال اتنی اچھی نہیں ہے جس کے بارے میں موسمیاتی حکام نے پیش گوئی کی تھی۔خالد ادریس رانا نے کہا کہ دونوں دریاؤں جہلم اور چناب میں 3 لاکھ کیوسک پانی کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن ہمیں اصل میں جہلم میں ڈیڑھ لاکھ کیوسک اور چناب میں ایک لاکھ 39 ہزار کیوسک پانی ملا۔انہوں نے بتایا کہ دریائے سندھ کے لیے 3 لاکھ 75 ہزار کیوسک پانی کی امید تھی لیکن محض 2 لاکھ 88 ہزار کیوسک سے زیادہ نہیں ملا۔خالد ادریس رانا نے امید ظاہر کی کہ آئندہ شروع ہونے والے اسپیل سے صورتحال مزید بہتر ہونے کا امکان ہے۔اضافی پانی کی موجودگی سے خصوصاً پنجاب کے بالائی علاقوں میں کسان خوش ہیں۔توقع کی جارہی ہے کہ تینوں بڑی فصلوں کو مختلف اوقات میں ہونے والی بارش سے خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کے ایک کاشت کار راجا لطف اللہ نے کہا کہ جن لوگوں نے جلدی مکئی کی بوائی کی تھی وہ اپنی فصل کو بہتر دیکھ سکیں گے۔چاول کیلئے پانی ہمیشہ اچھا ہوتا ہے لیکن موجودہ مقدار جو حالیہ باش سے میسر ہوئی ہے اس سے کسانوں کو مزید دو سے تین ہفتوں کے لیے اپنے ٹیوب ویلز چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔گنے کی فصل کے لیے بھی کم از کم دو ہفتوں تک ٹیوب ویل کی ضرورت نہیں ہوگی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی پنجاب کا وژن کھیلوں کی ترقی ہے، مختلف شہرں میں بیس بال گرائونڈز بنائے جائیں گے، صوبائی وزیرکھیل
رفیع پیر تھیٹر ،والڈ سٹی کے اشتراک سے شاہی قلعہ لاہور میں تین روزہ پپٹ شو شروع
وفاقی حکومت چینی کی برآمد کی کسی صورت اجازت نہ دے، مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن
چینی برآمد کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی قیمت بڑھ گئی
ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.79فیصد کمی
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا 45 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ
لاہور ،شہری کو اغوا ء کرکے تاوان وصول کرنے کا الزام، ایس ایچ او شادمان گرفتار
لاہور کے مختلف مقامات پردو افراد جاں بحق ،شناخت نہ ہو سکی
تھانہ شادباغ کے قریب گندے نالے سے خاتون ڈاکٹر کی لاش برآمد
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ..
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی؛ قائدین
رائیونڈ، عوام کو سستی روٹی فراہمی مشن ہر صورت کامیاب ہوگا؛ رانا طارق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد