لکی مروت،شہریوں کو اشیائے ضروریہ کنٹرول ریٹ پر فراہم کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کامختلف بازاروں کا اچانک معائنہ
ہفتہ 24 جولائی 2021 17:45
(جاری ہے)
ڈی ایف سی کے مطابق چینی کی سرکاری قیمت مقرر ہونے پر ضلع بھر کے کسی ہول سیل چینی ڈیلر کو کسی بھی شوگر ملز سے ابھی تک نئی قیمت پر چینی فراہم نہیں کی گئی البتہ رضاکارانہ طور پر متعددتاجر اپنی دکانوں پرپہلے سے دستیاب چینی سرکاری قیمت 88.24 روپے فی کلوعوام کو فراہم کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مقامی فلور مل میں پسائی، آٹا وزن، کوالٹی، قیمت اور آٹا دستیابی تسلی بخش تھی، بازاروں میں مضر صحت، ملاوٹ شدہ، زائد المعیاد اور ناقص اشیاء خوراک اور پیکڈ آئٹم بھی چیک کئے گئے اور خلاف ورزی پر کئی دکانداروں کو موقع پر چالان کیا گیا جبکہ دکانداروں اور فلور ملز انتظامیہ کوضروری ہدایات جاری کی گئیں۔لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت،شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان کا آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ..
لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 15 زخمی
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی گل محمد خان اورگن مین شہید
لکی مروت ،دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے
لکی مروت ،منجیولہ میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملے ،ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار شہید ،ایک زخمی
لکی مروت،دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید، دو زخمی
لکی مروت،ٹریکٹر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق
وانڈہ میر عالم کے قریب ٹریکٹر حادثہ ، 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
لکی مروت میں فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی
لکی مروت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے