لکی مروٹ، پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا مبینہ حملہ آور ہلاک ، پولیس اہلکار زخمی
جمعہ 5 اگست 2022 22:36
(جاری ہے)
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او جاوید خان کی سربراہی میں تھانہ شہید عصمت اللہ خان خٹک کی پارٹی نے ککی روڈ پر ناکہ بندئی کررکھی تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم شرپسندوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس سے کانسٹیبل محب اللہ زخمی ہوگئے ، پولیس نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آورکو ہلاک کردیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ضیاء الدین احمد پولیس کی اضافی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور فرارہونے والے حملہ آور کی تلاش شروع کردی ، حکام نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر اسلحہ اور واردت میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل قبضے میں لیتے ہوے نعش کو پوسٹ ماٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا، زخمی پولیس اہلکار محب اللہ کوبھی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈی پی او ضیاء الدین احمد نے ان کی عیادت کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امن کی خاطر لکی مروت پولیس کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گیلکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 15 زخمی
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی گل محمد خان اورگن مین شہید
لکی مروت ،دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے
لکی مروت ،منجیولہ میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملے ،ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار شہید ،ایک زخمی
لکی مروت،دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید، دو زخمی
لکی مروت،ٹریکٹر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق
وانڈہ میر عالم کے قریب ٹریکٹر حادثہ ، 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
لکی مروت میں فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی
لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ،2اہلکار شہید
لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے دب گئے، ایک بچہ جاں بحق
لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
لکی مروت، پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا
لکی مروت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم