لالہ موسیٰ،گن پوائنٹ پر دن دیہاڑے 13سالہ دوشیزہ کو اغواء

پیر 17 جون 2019 16:10

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) گن پوائنٹ پر دن دیہاڑے 13سالہ دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا تفصیل کے مطابق موضع متیانوالہ میں بیوہ خاتون شمو بی بی کی 13سالہ بیٹی کو علاقے کے رہائشی ملزمان سرور وغیرہ اغواء کر کے لے گئے تھانہ ٹانڈہ نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں