لالہ موسیٰ ،غفلت برتنے اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 6ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج

جمعرات 4 جون 2020 17:35

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) غفلت برتنے اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 6ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج تھانہ کنجاہ نے غفلت لاپرواہی اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر فارس غوری مسیح سکنہ گوجرانوالہ،محمد نواز سکنہ پنڈی بھٹیاں، تنویر احمد چوکنانوالی جبکہ تھانہ دولت نگر نے سکندر حیات سکنہ جہلم،ذاکر حسین سکنہ حسن ڈھینڈہ اور تھانہ صدرکھاریاں نے امتیاز علی سکنہ پوڑانوالہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں