منفی سیاست کا جواب ہمیشہ عوامی خدمت سے دیا ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گجرات سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات
جمعرات 27 جنوری 2022 15:51
(جاری ہے)
یہاں صرف خدمت کی سیاست کو پذیرائی ملے گی۔ہماری حکومت کو پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ بجٹ دینے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدارنیکہا کہ پنجاب میں رواں مالی سال 740 ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پروگرام پر کام جاری ہے۔
ہر علاقے کی ترقی کیلئے خصوصی پیکیج دیا ہے۔اب کوئی علاقہ ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا۔ماضی میں ترقی کا جھانسہ دیاگیا،حقیقی ترقی کادوراب شروع ہوا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والوں میں چوہدری سلیم سرور جوڑا، میاں محمد اختر حیات، چوہدری لیاقت علی اور محمد ارشد چوہدری شامل تھے۔لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر گجرات نے ہسپتال کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی
گندم خریداری مہم 2024 ، گندم خریداری مہم 2024 کا آغازکردیا گیا
ڈپٹی کمشنر کاشہر کے مختلف علاقوں میں نان بائیوں اور روٹی تندوروں کا اچانک دورہ ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ضلعی دفتر زکوٰۃ کمیٹی گجرات کے زیر اہتمام زکوٰۃ ڈے کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
روٹی اور نان کا نئے ریٹ پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر
ضلعی انتظامیہ گجرات کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز
ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی ہدایت پر سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کا امتحانی مراکز کا دورہ
گجرات پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری
ڈپٹی صفدر حسین ورک کی زیر صدارت،ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
لالہ موسیٰ میں پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں پر عملدرآمد کروایا جائے گا،ضلع انتظامیہ
ڈپٹی کمشنر کا کھاریاں، ڈنگہ کا اچانک دورہ کیا،کمیونٹی پارک، گورنمنٹ ہائی اسکول اور میٹرنٹی ہسپتال ..
رورل ہیلتھ سنٹر میں صفائی، ڈاکٹر و عملہ کی حاضری اور ادویات کا اسٹاک چیک کیا
لالہ موسیٰ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت