لالہ موسیٰ،ڈی پی او سید توصیف حیدر نے 4تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

جمعرات 28 مئی 2020 16:41

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) ڈی پی او سید توصیف حیدر نے 4تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا تھانہ سرائے عالمگیر صدر سے رانا عامر سعید کو تبدیل کر کے تھانہ کنجاہ جبکہ تھانہ کنجاہ سے ملک نذیر کو تبدیل کر کے تھانہ بولانی اورتھانہ صدر سرائے عالمگیر میں حاجی صغیر احمد، پولیس لائن سے امیر عباس چدھڑ کو تھانہ رحمانیہ تعینات کر دیا جبکہ تھانہ رحمانیہ سے فرقان شہزاد چیمہ کو پولیس لائن تبدیل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں