گجرات میں تین روزہ انسد د پو لیو مہم کا آغا ز آج سے ہوگا

اتوار 23 ستمبر 2018 20:40

لالہ موسیٰ۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) ضلع گجرات میں تین روزہ انسد د پو لیو مہم کا آغا ز آج سے ہوگا پو لیو مہم کی ابتدائی تقریب صبح 9بجے گو رنمنٹ لمیٹرنٹی ہسپتال فوارہ چوک میں ہو گی ڈپٹی کمشنر توصیف دلشاد کٹھا نہ اس مو قع پر مہما ن خصوصی ہو نگے ۔

(جاری ہے)

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر زاہد تنو یر نے بتا یا کہ انسد د پو لیو مہم 24ستمبر سے 26ستمبر تک جا ری رہے گی اس دوران مجمو عی طور پر 4لا کھ 39ہز ار سے زائد بچوں کو پو لیو سے بچا ئو کے قطرے پلا نے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے انہوں نے بتا یا کہ ضلع بھر میں 800سو سے زائد مو با ئل ٹیمیں 90فیکسڈ ٹیموں اور 33ٹرانزک ٹیموں کے دو ہز ار تین سے زائد رضا کا ر فرائض سر انجا م دیں گے انہو ں نے بتا یا کہ انسدد پو لیو ورکر ز کی سیکو رٹی کیلئے پو لیس نے جا مع سیکو رٹی پلا ن تشکیل دے دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں