لالہ موسیٰ ،بہو نے سسرالیو ں کا گھر لو ٹ لیا

جمعرات 17 جنوری 2019 20:08

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بہو نے سسرالیو ں کا گھر لو ٹ لیا تفصیل کیمطابق تھا نہ صدر کھاریا ں کے علا قہ نو نانوالی میں امیر سکنہ نونانوالی کی بہو نے رشتہ داروں کے ہمر اہ ملکر سسرالیو ں کے گھر میں سیف الماری سے ڈیڑھ لا کھ نقدی 2تولے سونا چوری کرکے فرار ہو گئی تھا نہ صدر کھاریا ں نے امیر کی رپورٹ پر اسکی بہو نا دیہ بی بی سمیت شمیم بیگم‘ لا ل خان‘ شان علی ثناء اللہ سکنہ چنیو ٹ کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں