لالہ موسیٰ،بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری 7صارفین کیخلاف مقدمات درج

جمعرات 17 جنوری 2019 20:08

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری 7صارفین کیخلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے کے الزام میں تھانہ صدرلالہ موسیٰ نے ازدر اشفاق سکنہ ٹھیکریاں، ثاقب محمود اور سفیان سکنائے خواص پور جبکہ تھانہ بولانی نے شاہ نواز ساکن جھکڑاو ر تھانہ کجاہ نے محمد اسلم سکنہ شادیوال اور تھانہ دولت نگر نے مدثر علی سکنہ چوہدووال اور چوہدری جاویداقبال سکنہ دھمہ ملکہ کیخلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں