لالہ موسی، ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:30

لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) ٹرین تلے آکر 22سالہ نوجوان ہلاک۔ تفصیل کے مطابق شادیوال پھاٹک کے قریب نوشہرہ ورکاں کے علاقہ گھمن والا کا رہائشی 22سالہ ساجد دلبر ٹرین تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسیکو عملہ نے نعش ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیاتاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کے متوفی نے خودکشی کی ہے یا اتفاقیہ حادثہ کا شکار ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں