لالہ موسیٰ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر دو دوکانداروں کیخلا ف مقدمات درج

جمعرات 18 اپریل 2019 18:27

لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر دو دوکانداروں کیخلا ف مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جلالپورجٹاں نے دوران گشت وتلاشی بینظیر چوک سے آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والے دو ملزمان عبدالرحمان سکنہ محلہ لوہاراں اور فیصل نذیر سکنہ محلہ کشمیر نگر جلالپورجٹاں کو گرفتار کرکے ان سی70عدد ڈبیاں پٹاخہ برآمد کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں