لالہ موسی، 12سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 18 اپریل 2019 18:27

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) 12سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش، نامزد ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کیمطابق تھانہ ڈنگہ کے علاقہ سیکریالی محمد عارف کی بارہ سالہ بیٹی کیساتھ ملزم ریاض سکنہ سیکریالی نے زبردستی جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں