لالہ موسیٰ،بانٹھ اور کریالہ سے دومنشیات فروش گرفتار

منگل 23 اپریل 2019 17:53

لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) بانٹھ اور کریالہ سے دومنشیات فروشوں کو گرفتار کرلیاگیا تھانہ لاری اڈا نے بانٹھ سے منشیات فروش ملزم وقار ساکن مقبول آبا دکو گرفتار کرکے 1200گرام چرس جبکہ تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے کریالہ سے ملزم ثاقب کو گرفتار کرکی13سو40گرام چرس برآمد کی پولیس نے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں