لالہ موسی،گھر میں کتارکھنے پر اعتراض، خاتون کو گولیاں مارکر زخمی کردیاگیا، مقدمہ درج

بدھ 24 اپریل 2019 23:26

لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) گھر میں کتارکھنے پر اعتراض خاتون کو گولیاں مارکر زخمی کردیاگیا۔ تفصیل کیمطابق گاؤں محمود چمنا میں کتاگھر میں رکھنے پر اعتراض کرنے پر ملزم غضنفر نے اپنے پھوپھی زاد کزن امجد محمود کی بیوی کو گولیاں مارکرشدید زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

تھانہ کنجاہ نے مضروبہ کے خاوند امجد کی مدعیت میں ملزم غضنفر اور اسکے ساتھی تحسین شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں