لالہ موسیٰ ،موضع ہیل سے منشیات فروش گرفتار‘ایک کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج

بدھ 24 اپریل 2019 23:26

لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) موضع ہیل سے منشیات فروش گرفتار‘ایک کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج کرلیاگیا تھانہ صدرکھاریاں نے دوران گشت گاؤں ہیل سے منشیات فروش ملزم ظفر اقبال ساکن ہیل کو گرفتار کرکی1102گرام چرس برآمد کرلی اور اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں