لالہ موسیٰ،صدر پی ایم اے ڈسٹرکٹ گجرات ڈاکٹر مقصود زاہد کی خوش دامن سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

جمعرات 28 اکتوبر 2021 19:08

لالہ موسیٰ۔28اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2021ء) :صدر پی ایم اے ڈسٹرکٹ گجرات ڈاکٹر مقصود زاہد کی خوش دامن کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں ڈاکٹر محفوظ احمد،ڈاکٹر ایاز ناصر ڈی ایچ او، ڈاکٹر آصف محمود ڈی ایم ایس، ڈاکٹر طارق سلیم، ڈاکٹر اکرم جنجوعہ، ڈاکٹر افضال محمود وڑائچ، ڈاکٹر اسجد فاروق، ڈاکٹر فاروق چوہدری، ڈاکٹر عمیر فاروق چوہدری، ڈاکٹر اعتزاز بشیر، ڈاکٹر طالب حسین،ڈاکٹر عاطف رضا، ڈاکٹر شفیق الرحمن، ڈاکٹر ضیائ  اللہ، ڈاکٹر حمید ملک، ڈاکٹر راحیل سرور، ڈاکٹر جواد صدیق، ڈاکٹر محمد ضمیر بٹ، ڈاکٹر عبد المصطفیٰ، ڈاکٹر سید اسامہ طلعت، ڈاکٹر رفاقت بھدر، ڈاکٹر سید آصف بخاری، ڈاکٹر محمد سبحانی چوہدری، ڈاکٹر عبد الوحید رانا، ڈاکٹر شاہد نواز کھوکھر و دیگر کثیر تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

مرحومہ کا ختم قل 29اکتوبر بروز جمعتہ المبارک ان کی رہائشگاہ محلہ علی پورہ روڈ میں پڑھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں