لالہ موسیٰ،راہزنی کی واردات میں مزاحمت پر شہری کو گولیاں مار کر لوٹ لیا گیا

بدھ 18 مئی 2022 15:00

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) راہزنی کی واردات میں مزاحمت پر شہری کو گولیاں مار کر لوٹ لیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈنگہ کے علاقہ دھوپ سڑی کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دھوپ سڑی کے رہائشی توقیر عباس سے ہزاروں روپے نقدی چھین لی اور مزاحمت پر گولی مار کر زخمی کر دیا ۔تھانہ ڈنگہ نے زخمی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں