لالہ موسیٰ،پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن،3منشیات فروش گرفتار، 10کلو گرام چرس برآمد

منگل 24 مئی 2022 00:04

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن،3منشیات فروش گرفتار، 10کلو گرام چرس برآمد۔

(جاری ہے)

ڈی پی او گجرات عطاء الرحمٰن کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں لیاقت حسین نے بدنام زمانہ تین منشیات فروشوں احسان علی ساکن دلو سے 5کلو گرام، ملزم عدنان علی ساکن دلو سے 3کلو گرام، ملزم سہیل شہباز ساکن بیکنانوالہ سے 2کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ تھانہ صدر کھاریاں نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں