لالہ موسیٰ ،گاؤں گاکھڑا کلاں میں سگے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی بہن کو قتل کر دیا، ملزم فرار

اتوار 19 جون 2022 17:30

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2022ء) گاؤں گاکھڑا کلاں میں سگے بھائی ملزم تیمور حسن نے فائرنگ کر کے اپنی سگی بہن نوشین دختر محمد انصر کو قتل کر دیا، ملزم فرار ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ منگووال نے مقتولہ اور ملزم کے والد محمد انصر ولد غلام حیدر کی مدعیت میں ملزم تیمور حسن کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں