لالہ موسیٰ،نوجوان کی گھر میں گھس کر خاتون سےز یادتی

پیر 20 جون 2022 22:42

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2022ء) نوجوان کی گھر میں گھس کر خاتون کو ز یادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق راجہ پور کی رہائشی خاتون تنزیلہ بی بی کی درخواست پر ڈنگہ پولیس نے عمیر علی کیخلاف گھر میں گھس کر زیادتی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔\378

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں