لالہ موسیٰ، 3 اوباش جوانوں کی جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر 14 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی

پیر 20 جون 2022 22:44

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2022ء) امرہ کلاں کے رہائشی 3 اوباش جوانوں کی جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر 14 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی، ویڈیو ز بھی بناتے رہے، متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امرہ کلاں کے رہائشی رفاقت علی نے تھانہ ڈنگہ کو درخواست میں بتایا کہ میرا 14 سالہ بیٹا ابوبکر گلی میں کھیل رہا تھا کہ عاقب موٹر سائیکل پر اسے ساتھ لے گیاجہاں اس نے ساتھیوں واجد علی اور محمد علی نے گن پوائنٹ پر بد فعلی کا نشانا بنا ڈالا اور اور ویڈیو بھی بنالی۔ تھانہ ڈنگہ میں تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں