لالہ موسیٰ،شہریوں کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے سرویلنس کو موثر بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر
اتوار 26 جون 2022 21:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کیپٹن نے کہا کہ ضلع بھر موجود ڈینگی ہاٹ سپاٹس کی نگرانی یقینی بنائی جائے،ایسے مقامات جہاں لاروا کی افزائش ہوسکتی ہے ان کی نگرانی سخت کی جائے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام سرکاری ہسپتال ڈینگی کے مریضوں کے لئے وارڈز اور بیڈ مخصوص کریں، سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ جنرل پریکٹیشنر بھی ڈینگی کے مشتبہ مریض رپورٹ کریں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام افسران اپنے دفاتر کی ہاؤس کیپنگ پر خصوصی توجہ دیں،محکمہ صحت کے افسران ڈینگی سرویلنس میں بوگس سرگرمیوں کی نشاہدہی کریں اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کریں۔ ڈپٹی کمشنرنے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ڈینگی سرویلینس کے لئے ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں ،گھروں میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں، دروازوں اور کھڑکیوں پر جالی کا استعمال کریں۔\378لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی انتظامیہ گجرات کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز
ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی ہدایت پر سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کا امتحانی مراکز کا دورہ
گجرات پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری
ڈپٹی صفدر حسین ورک کی زیر صدارت،ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
لالہ موسیٰ میں پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں پر عملدرآمد کروایا جائے گا،ضلع انتظامیہ
ڈپٹی کمشنر کا کھاریاں، ڈنگہ کا اچانک دورہ کیا،کمیونٹی پارک، گورنمنٹ ہائی اسکول اور میٹرنٹی ہسپتال ..
رورل ہیلتھ سنٹر میں صفائی، ڈاکٹر و عملہ کی حاضری اور ادویات کا اسٹاک چیک کیا
گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر
گجرات پولیس کی اسلحہ،منشیات، پتنگ فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ، 3ملزمان گرفتار
ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ زمیندار ہائی اسکول گجرات کا اچانک دورہ
گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی ، 1046گراں فروشوں پر 37 لاکھ 17 ہزار500 روپےجرمانہ عائد
ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت گجرات پولیس کاضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ..
لالہ موسیٰ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم