لالہ موسیٰ،گھریلو تنازعہ پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا

منگل 5 جولائی 2022 22:28

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2022ء) گھریلو تنازعہ پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا ۔ گاؤں اگووال میں گھریلو تنازعہ پر ملزم فیصل عباس نے اپنی بیوی فوزیہ کو ثر کو سر پر کندآلہ کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ دولت نگر نے مقتولہ کی والدہ نور قمر ساکن مکیانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں