وفاقی وزیرعلامہ نورالحق قادری کی ڈپٹی کمشنرخیبر سے ملاقات

پیر 28 جنوری 2019 22:56

وفاقی وزیرعلامہ نورالحق قادری کی ڈپٹی کمشنرخیبر سے ملاقات
لنڈی کو تل۔ 28 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2019ء) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرعلامہ نورالحق قادری نے پشاور خیبرہاؤس میں ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کیساتھ ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہناہے کہ ملاقات میں ضلع خیبر کے موجودہ سیاسی صورتحال و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر نے ڈی سی خیبر کیساتھ این سی پی گاڑیوں، طورخم بارڈر پر این ایل سی کے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر علاقائی مسائل پر خصوصی بات چیت کی۔

متعلقہ عنوان :

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں