لنڈی کوتل ٹریفک حادثہ میں لیویزفورس کے اہلکار سمیت تین افرادزخمی

منگل 16 اکتوبر 2018 23:55

لنڈیکوتل۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) لنڈی کوتل ٹریفک حادثہ میں لیویزفورس کے اہلکار سمیت طورخم کے 3کسٹم کلیئرنس ایجنٹس شدید زخمی ہوگئے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے بائی پاس طوطی شاہ کلی روڈ کے قریب طورخم سے آنے والے کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کے فیلڈر کار گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں کسٹم ایجنٹس امجد آفریدی. سمیرا للہ اختر رسول اور سرحداللہ شامل ہیں جنہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کیلئے لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں�

(جاری ہے)

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں