لنڈی کوتل، جے آئی کے مرادحسین آفریدی کوجے آئی مرکزی بورڈ نے پی کے 105کیلئے امیدوارنامزدکردیا

ہفتہ 11 مئی 2019 19:39

لنڈی کوتل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2019ء) ضلع خیبرٹرائبل کی تحصیل لنڈی کوتل جے آئی نے آمیرمراد حسین افریدی کوپی کے 105 کیلئے امیدوار نامزد کردیا، اس حوالے سے ذرائع کا کہناہے کہ جماعت اسلامی کیمرکزی بورڈ صوبائی بورڈ قبائلی اور ضلعی ناظم نے مراد حسین پر اعتماد کرکے پی کے 105 کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے لہذا پارٹی ورکر،ذمہ داران،اور دوست و رشتہ داروں سے مراد حسین آفریدی کو بھر پور انداز میں سپورٹ کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں