لنڈی کوتل بازار کے تاجر یونین حلف برداری کی تقریب

ہفتہ 8 فروری 2020 18:36

لنڈی کو تل۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2020ء)ضلع خیبر لنڈیکوتل تحصیل کمپاؤنڈ میں لنڈی کوتل بازار کے تاجر یونین حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع تاجر یونین کے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا ۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی سنیٹر الحاج تاج محمد آفریدی تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں ایم آپی اے شفیق شیر آفریدی،اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران ملک، دریاخان آفریدی، ملک ماصل خان شینواری طورخم، کسٹم کلئیر نس کے چیئر مین معراج الدین شینواری، ڈی ایس پی سوالزر خان آفریدی کے علاوہ تاجروں مشران بھی موجود تھے۔

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں