لنڈی کوتل،بارہ سالہ نوجوان قدیر نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

جمعہ 18 جون 2021 21:14

لنڈ ی کو تل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) بارہ سالہ نوجوان نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔مرحوم اپنے دوستوں کے ساتھ پیکنک منانے گئے تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 12 سالہ نوجوان قدیر ولد مرحوم امین اکبر سکنہ اسٹیشن کاریگر اپنے دوستوں کے ہمراہ چار باغ پیکنک منانے گیاتھا جہاں پر وہ نہانے کے دوران پانی میں ڈوب کر دم توڑ دیا مرحوم کے رشتہ داروں نے کہا کہ مقامی افراد اور دوستوں نے پانی سے نکال کر ان کی لاش لنڈ ی کو تل اسپتال پہنچا دی۔ اسپتال ذرائع نے ان کی موت کی تصدیق کی اور بعد ازاں لاش اپنے گاوں روانہ کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں