لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکیوٹو کمیٹی کا اجلاس،ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کو مبارکباد

منگل 13 فروری 2018 20:01

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکیوٹو کمیٹی کا اجلاس صدر مسعود احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام ممبران نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی میں منتخب ہونے والے تمام عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بالائی سندھ کے تاجر اور عام شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں